| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 721 | FUNNIMENT R Noun Report Error! | مزاق ۔ دل لگی ۔ بذلہ گوئی ۔ ظرافت ۔ ٹھٹھول ۔ |
| 722 | FUNNINESS R Noun Report Error! | مسخرہ پن ۔ ہنسوڑ پن ۔ عجوبہ پن ۔ زندہ دلی ۔ عجب ۔ |
| 723 | FUNNIOSITY R Noun Report Error! | مُضحکہ خیزی ۔ مُضحک شے ۔ مُضحک اشیا کا مجموعہ ۔ |
| 724 | FUNNY R Noun Report Error! | ایک چھوٹی کشتی جس میں صرف ایک کھویا بیٹھ سکتا ہے ۔ |
| 725 | FUNNY R Adjective, Adverb Report Error! | پُر مذاق ۔ مَضحَک ۔ ہَنسوڑ ۔ پُر لُطف ۔ لطیفہ گو ۔ مزاحیہ ۔ |