| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1106 | FUTURELESS R Adjective Report Error! | جِس کا کوئی روشَن مُستَقبِل نہ ہو ۔ جِسے کل پَر کو ئی بہتر توقع نہ ہو ۔ |
| 1107 | FUTURES R Noun Report Error! | وہ اَجناس جو اِس بِنا پَر خریدے گۓ ہوں کہ اُن کا لین دین مُستَقبِل میں کیا جانا ہو ۔ |
| 1108 | FUTURISM R Noun Report Error! | مُستَقبلیت ۔ فنونِ لطیفہ میں ایک تَحریک جو پہلی جَنگِ عظیم سے پہلے شروع ہوئی تھی ۔ جِس کے زیر اثر روایتی اسالیبِ اِظہار کو ٹھُکرا دیا گیا تھا ۔ |
| 1109 | FUTURISM R Adjective Report Error! | مستقبلیت ۔ |
| 1110 | FUTURIST R Noun Report Error! | مُستقبلیت کا پیرو ۔ اِنسانی ارتقا کا ماننے والا ۔ مُستقبلیات کا طالِب عِلم ۔ |