| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 421 | FUN R Noun Report Error! | مذاق ، کھیل ، تماشہ ، شوخی ، دل لگی ، سیر تفریح ۔ |
| 422 | FUN FAIR R Noun Report Error! | میلہ جہاں لوگوں کو مُختلف تفریحات مہیا کی جاتی ہیں ۔ |
| 423 | FUN HOUSE R Noun Report Error! | تماشا گھَر ۔ تَفریح کے لیے بنی ہوئی عمارت جو تماشائیوں کو حیرت زدہ اور مَحفوظ کَرے ۔ |
| 424 | FUNAMBULISM R Noun Report Error! | رسن سازی ۔ ۔ رسی پر چلنے یا ناچنے کا عمل ۔ |
| 425 | FUNAMBULIST R Noun Report Error! | نَٹ ۔ رسَن باز ۔ کرتَب دِکھانے والا ۔ شعبدہ باز ۔ مَداری ۔ |