| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1111 | FUTURISTIC R Adjective Report Error! | مُستَقبِلی ۔ مُستَقبِلیتی ۔ |
| 1112 | FUTURITIAL R Adjective Report Error! | آنے والے سے متعلق یا علاقہ رکھنے والا ۔ مستقبل سے تعلق رکھنے والا ۔ |
| 1113 | FUTURITION R Noun Report Error! | آئندہ وجود یا وقوع ۔ مستقبل کا کوئی واقعہ یا مستقبلی وجود ۔ |
| 1114 | FUTURITY R Noun Report Error! | زندگی ما بعد ، آئندہ حالات ، مستقبل ، آئندہ زمانہ ۔ |
| 1115 | FUTURITY R Noun Report Error! | فَردائیت ۔ کل کی صلاحیت ۔ کل کی حالت یا کیفیت ۔ آنے والی نَسلیں ۔ کل ہونے والا حادثہ ۔ |