| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 646 | FUNGO R Noun Report Error! | فنگو ۔ بیس بال ۔ کھلاڑی گیند کو اُوپر اُچھالتے ہوۓ اُس وقت ضرب لگاتا ہے جَب وہ زمین پَر آ رہی ہو ۔ وہ گیند جو اِس انداز سے کھیلی گئ ہو ۔ |
| 647 | FUNGOID R Noun, Adjective Report Error! | فُطر نُما ۔ کھُمبی سے مُشابہ ۔ پھُپھُوندی کی سی خاصیت والا ۔ |
| 648 | FUNGOID DERLOCK R Noun Report Error! | فنگس کی وجہ سے سوزش جلد |
| 649 | FUNGOLOGICAL R Adjective Report Error! | سماروغیاتی ۔ سماروغ شناسی کا یا اس سے متعلق ۔ |
| 650 | FUNGOLOGIST R Noun Report Error! | سماروغ شناس ۔ ماہر سماروغیا ت ۔ کھمبیوں کا علم جاننے والا ۔ |