| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 526 | QUALITY TIME R Noun Report Error! | کار آمد وقت جو مفید طور پر صِرف ہو خصوصاً اس لحاظ سے کہ مُلازمت پیشہ والدین اپنے بچوں کو نسبتًہ کم وقت دے سکتے ہیں ۔ |
| 527 | QUALM R Noun Report Error! | وقتی گھبراہٹ ، سُستی ، ضُعف ، کمزوری کا احساس ۔ |
| 528 | QUALM R Noun Report Error! | ضمیر کی خلش جو اپنے رویے کے بارے میں محسوس ہو ۔ ضمیر کی آواز ، جو حسن اخلاق کا تقاضا ہو ۔ |
| 529 | QUALM R
Report Error! | متلی ، بے ہوشی ۔ |
| 530 | QUALMISH R Adjective Report Error! | جی متلایا ہوا ۔ متلی زدہ ۔ وسواسی ۔ |