Sr. | English Words | Urdu Words |
2426 | QURAISHIA R Name Report Error! | قریشیہ ۔ قبیلہ قریش سے تعلق رکھنے والی ۔ |
2427 | QURAISHITE R Noun Report Error! | اہل قریش ۔ قریش کے قبیلہ کا ایک فرد ۔ |
2428 | QURAN R Noun Report Error! | قُرآنِ پاک ۔ دینِ اسلام کی ایک مُقدّس کتاب ۔ جو نبی اکرم ﷺ پر اللہ تعالٰی کی طرف سے وحی کی صورت میں نازل ہوئی ۔ جو صرف اور صرف حق اور سچ پر مبنی ہے ۔ جس میں کسی غلطی اور ردّو بدل کی گنجائش نہیں ۔ |
2429 | QURAN R Adjective Report Error! | قرآن ۔ قرآنِ مجید ۔ دنیا کی سب سے افضل کتاب ۔ |
2430 | QURAT R Name Report Error! | قرۃ ۔ ٹھنڈک ۔ |