| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1936 | QUINCE R Adjective Report Error! | کوئنس ۔ سفر جل ۔ بہی ۔ چھوٹا پھل دار درخت ۔ اس کے پھول گلابی یا سفید اور دو جنسئیے ہوتے ہیں ۔ پھل کھٹا اور ناشپاتی کی شکل کا ہوتا ہے ۔ |
| 1937 | QUINCE CURCULIO R Noun Report Error! | چھوٹا بھورا اور زرد کرم دانہ ۔ |
| 1938 | QUINCE YELLOW R Noun Report Error! | معتدل زرد ۔ |
| 1939 | QUINCENTENARY R Noun, Adjective Report Error! | پانچ سو سالہ یادگاری تقریب ، پانچ صد سالہ جشن ۔ اس تقریب سے مُتعلق ۔ |
| 1940 | QUINCENTENARY R Adjective Report Error! | پانچ صد سالہ ، پانچسواں سال کا ، پانچسویں برسی ۔ |