| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1681 | QUICK RATIO R Noun Report Error! | نسبت ، موجودہ آثاثے اور موجودہ قرضے میں تعلق ۔ |
| 1682 | QUICK REMOVALS ARE SLOW PROSPERINGS R Idiom Report Error! | تھوڑے نفع پر مال بیچ دینا ۔ اس بات کی علامت ہے کہ بتدریج اقبال مندی کی بنیاد ڈالی جا رہی ہے ۔ |
| 1683 | QUICK RETURN R Noun Report Error! | مشینی ا وزار کے استعمال کی ایک ترکیب جس سے کا ٹنے کی ضرب سے واپسی ر دعمل ضرب زیادہ تیز کی جا سکتی ہے ۔ |
| 1684 | QUICK SETTING R Adjective Report Error! | جو اس طرح بنایا گیا ہو کہ جلد جم جائے یا بیٹھ جا ئے ۔ |
| 1685 | QUICK SIGHTED R Adjective Report Error! | تیز نظر ۔ ہوشیار ۔ |