| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 631 | quantum electronics R Phrase Report Error! | کوانٹم الیکٹرونکس : کوانٹم میکانیات کے قوانین کے مطابق ٹھوس قلموں میں خردموج طاقت کی افزائش کا مطالعہ ۔ |
| 632 | QUANTUM EQUIVALENCE LAW R Noun Report Error! | ضیا برقی عمل کا ایک اصول ۔ |
| 633 | QUANTUM EVOLUTION R Noun Report Error! | قدری ارتقاع ۔ |
| 634 | QUANTUM FIN R Adjective Report Error! | کوانٹم مقدار حصہ ایک خاص مقدار ایک حصہ یا جزو ۔ |
| 635 | QUANTUM JUMP R Noun Report Error! | اچانک بڑا اِضافہ یا پیش رفت ۔ ایٹم یا سالمے کا اچانک ایک قدریہ حالت سے دوسری قدریہ حالت میں جا پہنچنا ۔ |