| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1726 | QUICKENER R Noun Report Error! | تیز کرنے والا ۔ جوش دلانے والا ۔ ہمت دلانے والا ۔ |
| 1727 | QUICKENIG R Noun Report Error! | رحم میں جنین کی پہلی حرکت جسے ماں محسوس کر تی ہے عام طور پر حمل کی در میانی مدت سے کسی قدر قبل ۔ |
| 1728 | QUICKENING R Noun Report Error! | قُوَّت بَخش ۔ احیا ۔ اِرتَکَاض ۔ بَچّے کی پہلی حَرکَات جو مَاں حَمَل کے ۱۶ تا ۱۸ ہَفتے میں محسُوس کَرتی ہے |
| 1729 | QUICKENING R Verb Report Error! | حرکت جنین کے زمانے یا حالت تک پہنچنا حاملہ کا ۔ |
| 1730 | QUICKENING R Noun Report Error! | حاملہ کا حرکت جنین کے زمانے تک پہنچنا ۔ |