Sr. | English Words | Urdu Words |
951 | QUARTO R Noun Report Error! | کاغذ کے ایک مخصوص تاوٴ کو دو مرتبہ موڑنے سے حاصِل ہونے والے صفحے یا کتاب کا سائز ۔ |
952 | QUARTO R Noun Report Error! | چوورقہ ، ایک تختہ کے چاروں ورق کی تقطیع ۔ |
953 | QUARTO R Adjective Report Error! | چوورتی کوارٹوں کاغذ کی کتاب یا رسالے کے سائز کی ایک ایسی تہ جس کی لمبائی ۱۲ انچ اور چوڑائی ۹ انچ ہو اور جو کاغذ کے ایک تخے کو دو دفعہ موڑنے کے بعد چا ورق یا آٹھ صفحوں کی شکل اختیار کرتی ہے ۔ |
954 | QUARTO PAPER R Noun Report Error! | دو دفعہ تہ کر کے کاٹے ہوۓ کاغذ کے تختے ۔ |
955 | QUARTOLE R Noun Report Error! | چار سروں کا مجموعہ ۔ |