| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 646 | QUANTUM SUFFICIT R Adjective
 Report Error!
 | طبی نسخے میں استعمال ہوتا ہے ۔ کافی مقدار میں ۔ کافی حد تک ۔ | 
| 647 | QUANTUM THEORY R 
 Report Error!
 | کوانٹم تھیوری ۔ میکس پلانک نے ایک تھیوری پیش کی جس کے مطابق توانائی کا اخراج یا انجذاب واضح قسم کی اکائیوں یا کوانٹا میں ہوتا ہے ۔ مسلسل بہاﺅ کی صورت میں نہیں ۔ | 
| 648 | QUANTUM THEORY R Noun
 Report Error!
 | نظریہ مقادیر  برقیات ۔ توانائی کا وہ اخراج اور انجزاب جو جوہری ذرّات اور سالمے کرتے ہیں مُسلسل نہیں ھے | 
| 649 | QUANTUM UNIT OF SPIN R Noun
 Report Error!
 | مقدار مستقلہ جو پیمائش کی ایک اکائی کی حیثیت سے استعمال کی جائے ۔ | 
| 650 | QUANTUM VALEAT R 
 Report Error!
 | بقدر  حیثیت  ۔ بقدر مالیت  ۔ |