| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 611 | QUANTIVALENCY R Noun Report Error! | امتزاجیت ۔ اقترانیت ۔ مقدار گرفت ۔ |
| 612 | QUANTIVALENT R Adjective Report Error! | مقدار گرفتہ ۔ امتزاجی ۔ |
| 613 | QUANTIZATION R Noun Report Error! | اِمکانات کے تسلسل سے غیر مُسلسل اقدار کا چُناٴو |
| 614 | QUANTIZE R Verb Report Error! | اِمکانات کے ایک مُسلسل سِلسلہ میں سے کوئی ایک مجموعہ |
| 615 | QUANTIZE R Verb Report Error! | کوانٹائز ۔ ایک عنصر کو علیحدہ علیحدہ اور مختلف اکائیوں میں تقسیم کرنا ۔ اور حاصل ہونے والی اکائی کو ایک ویلیو دینا خصوصاً وقت کی ڈومین کی صورت میں ۔ |