| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 276 | QUADRUPLE ALLIANCE R Noun Report Error! | چار ملکوں کا اتحاد ۔ اتحاد چہار گانہ مابین برطانیہ فرانس جرمنی اور ہالینڈ ۱۷۱۸ میں ۔ مابین برطانیہ فرانس اسپین اور پرتگال ۱۸۳۴ میں ۔ |
| 277 | QUADRUPLE AMPUTEE R Noun Report Error! | جس کے دونوں پائوں اور دونوں بازو یا ان کے کچھ حصے ضائع ہوچکے ہوں ۔ |
| 278 | QUADRUPLE CHANT R Noun Report Error! | چار بیتی نغمہ ۔ |
| 279 | QUADRUPLE COUNTERPOINT R Noun Report Error! | چار سروں والا جوڑ جو کسی آگ راگنی میں لگایا جائے اور جس کے حصے متبادل پزیر ہوں شرط کے اصول کے مخالف نہ ہوں ۔ |
| 280 | QUADRUPLE PACT R Noun Report Error! | وہ معاہدہ جو ۱۹۶۶ء میں برطانیہ اور ریاستہائے متحدہ امریکا فرانس اور جاپان کے درمیان بحرالکاہل کے متعلق ہوا تھا ۔ میثاق چہار گانہ ۔ |