| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1886 | QUILLER R Noun Report Error! | ایک مشین جو سوت کو ریلوں اور چرخیوں سے نلکی میں منتقل کرنے میں استعمال کی جاتی ہے ۔ |
| 1887 | QUILLET R Noun Report Error! | جگت ۔ضلع جگت ۔ تلازمہ ۔ لفظوں کا الٹ پھیر ۔ موشگافی ۔ باریکی ۔ پھبتی ۔ چوٹ ۔ چال ۔ فریب ۔ دھوکا ۔ |
| 1888 | QUILLET R Noun, Adjective Report Error! | موشگافی ۔ باریکی ۔ حلیہ ۔ بہانہ ۔ ٹال مٹول ۔ |
| 1889 | QUILLING R Noun Report Error! | چنٹیں ڈالنا ۔ اُتو کرنا ۔ |
| 1890 | QUILLING R Noun Report Error! | فیتے ، لیس وغیرہ کے نلکی نُما کِنارے ۔ گول لپٹے کاغذ کے تختوں سے آرائشی جالی بنانے کا کام ۔ |