Sr. | English Words | Urdu Words |
1001 | SAFETY-GLASS R Noun Report Error! | سہ تہ شیشہ ۔ تین پرتوں کا موٹر کا شیشہ جس کی دو تہوں کے بیچ سیلولائڈ کی تہ مضبوطی کے لیے دیتے ہیں ۔ |
1002 | SAFETY-HAT R Noun Report Error! | حفاظتی ٹوپ ۔ |
1003 | SAFETY-INK R Noun Report Error! | ان مٹ روشنائی ۔ |
1004 | SAFETY-LAMP R Noun Report Error! | حفاظتی چراغ ۔ چراغ محفوظ ۔ بند لالٹین ۔ |
1005 | SAFETY-MATCH R Noun Report Error! | محفوظ دیا سلائی جو ایک خاص مسالے کے بغیر آگ نہیں پکڑتی ۔ |