| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 291 | SACATON R Noun Report Error! | سيکيٹون ۔ ايک سَدا بَہار گھاس ۔ |
| 292 | SACBROOD R Noun Report Error! | شہد کی مکھیوں کی ایک بیماری جو ان کے پہل روپ میں لگ جاتی ہے اور انہیں سکھا دیتی ہے ۔ |
| 293 | SACCADE R Noun Report Error! | نُقاط ارتکاز کے درمیان آنکھوں کی مُختصر پھرتیلی جنبش ۔ |
| 294 | SACCADIC R Adjective Report Error! | جھٹکے سے متعلق ۔ جھٹکا دینے والا ۔ فوری ۔ |
| 295 | SACCADIC MOVEMENT R Noun Report Error! | آنکھوں کو تیزی سے حرکت دینا ۔ ایک چیز سے دفعتاً نظر ہٹا کر دوسری چیز پر گاڑ دینا ۔ |