| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3586 | SAPONI FY R Verb Report Error! | چربی ، تیل وغیرہ کو الکی ملا کر صابن میں تبدیل کرنا ۔ (ایسڑ کو) تیزاب یا الکحل میں تبدیل کرنا ۔ صابن جیسا بن جانا ۔ |
| 3587 | SAPONIFIABLE R Adjective Report Error! | صابُن گَری پَذير ۔ |
| 3588 | SAPONIFICATION R
Report Error! | صابن سازی ۔ وہ تعامل جس میں ایک ایسٹر کی آب پاشیدگی ایک ہائیڈرو آکسائیڈسے کی جاتی ہے ۔ یعنی ایسٹر کی آب پاشیدگی NaOH کے ساتھ ۔ |
| 3589 | SAPONIFICATION R Noun Report Error! | الکلی کے ساتھ گرم کر کے جھاگ نکالنا ۔ |
| 3590 | SAPONIFICATION R Noun Report Error! | صابُون سازی ۔ ایسٹَر کی آب پاشیدگی ۔ یہ اِصطلاح الکَلی اِستَعمَال کَر کے ایسَڈ کی آب پاشیدگی تَک محدُود ہے ۔ اِس طَرَح نَمَک اور آزاد الکُحَل بَنتا ہے |