| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2541 | SALVATION R Noun Report Error! | چھٹکارہ ۔ رہائی یا نجات ۔ محفوظ رکھنے والی ۔ |
| 2542 | SALVATION R Noun Report Error! | بچاﺅ ۔ نجات ۔ رست گاری ۔ مکتی ۔ حفاظت ۔ |
| 2543 | SALVATION ARMY R Noun Report Error! | مکتی فوج ۔ عیسائیوں کی ایک جماعت جس کا مقصد عوام میں مذہبی بیداری پیدا کرنا ہے ۔ |
| 2544 | SALVATION ARMY R Noun Report Error! | سِپاہِ نِجات ۔ مُکتی فَوج ۔ |
| 2545 | SALVATION IS FROM GOD ALONE R Idiom Report Error! | اللہ کی نظر لطف و کرم ہو تب ہی نجات مل سکتی ہے ۔ |