| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2066 | SALINOGENIC R Adjective Report Error! | نمک زا ۔ |
| 2067 | SALINOMETER R
Report Error! | نمک آب پیما ۔ ہائیڈرومیٹر کی ایک قسم جو نمک کے محلولوں کی کثافت ماپنے اور نمک کے ارتکاز کا تعین کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
|
| 2068 | SALINOMETER R Noun Report Error! | نمک کا پیمانہ ۔ نمک کی مقدار معلوم کرنے کا آلہ ۔ |
| 2069 | SALINOMETER, SALIMETER R Noun Report Error! | نَمَک پيما ۔ نَمَک ناپ ۔ آلَہ جِس سےکِسی محلُول ميں نَمَک کی مِقدار ناپتے ہيں ۔ |
| 2070 | SALIQA R Name Report Error! | سلیقہ ۔ اہلیت لیاقت قابلیت شعور تمیز ۔ |