| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3511 | SAP-FAGGOT R Noun Report Error! | لکڑیوں کے گٹھے جو مورچے کو اونچا کرنے کے لیے مٹی سے بھری ٹوکری کے درمیان رکھے جاتے ہیں ۔ |
| 3512 | SAP-GREEN R Noun, Adjective Report Error! | رنگ جو بکتھورن بیریز سے بنایا جاتا ہے اس رنگ کا ۔ |
| 3513 | SAP-HEAD R Adjective Report Error! | محصور مقام کے گرد سب سے اونچا مورچہ ۔ محاصری ۔ مورچے کا اگلا سرا ۔ |
| 3514 | SAP-HEADED R Adjective Report Error! | بے وقوف ۔ احمق ۔ کم عقل ۔ |
| 3515 | SAP-ROLLER R Noun Report Error! | مٹی سے بھری ٹوکری جو محاصری مورچے کے اگلے سرے پر رکھی جاتی ہے ۔ |