| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2216 | SALMON-TROUT R Noun Report Error! | سامن نما مچھلی ۔ شمالی یورپ کے سمندر کی ایک مچھلی جو سامن کی سی ہوتی ہے ۔ |
| 2217 | SALMON-WIRE R Noun Report Error! | باڑ جو سامن مچھلی پکڑنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
| 2218 | SALMONBERRY R Noun Report Error! | سامَن بيری ۔ سامَن رَنگ کا ايک خُوردنی پھَل ۔ |
| 2219 | SALMONELLA R Noun Report Error! | سالمُوتی عصبات ۔ سالمُونيلا ۔ انتَڑيوں کی سوزَش يا آلات ۔ |
| 2220 | SALMONELLA R Noun Report Error! | سامنی عصیات ۔ جَراثیم کی ایک جِنس ۔ گَرام مَنفی سَلاخی جَراثیم ۔ کَئی جانداروں بَشَمُول اِنسان میں طُفَیلی اور امراض پَیدا کَرتا ہے ۔ اِس کی ایک قِسَم سے ٹائیفائیڈ ہو جاتا ہے |