Sr. | English Words | Urdu Words |
3251 | SANGAM R Name Report Error! | سنگم : دو دریاوں کے ملنے کا مقام ۔ اکٹھا ہونا / |
3252 | SANGAR R Noun Report Error! | نشیب کے گرداگرد پتھر یلا حصار ۔ مورچہ بندی ۔ |
3253 | SANGAREE R Noun Report Error! | ایک ٹھنڈا مشروب جسے شراب اور مسالے ڈال کر بناتے ہیں ۔ |
3254 | SANGAREE, SANGARIA R Noun Report Error! | سِنگاری ۔ ايک مَقرَح ۔ ميٹھا ۔ مَسالے دار ۔ ٹھَنڈا مَشرُوب ۔ |
3255 | SANGAREE, SANGREAL R Noun Report Error! | (کليسِيات) سَنگرال ۔ پاک پَيالَہ ۔ مُقَدَّس جام ۔ |