| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4386 | SATURNALIA R Noun Report Error! | عموماً تاریخ روم ۔ جشن زحل جو دسمبر میں دھوم سے منایا جاتا تھا ۔ کرسمس کا پیشرو ۔ بے تحاشا رنگ رلیاں۔ ہنگامہ خیز داد عیش ۔ |
| 4387 | SATURNALIAN R Adjective Report Error! | زمانہ عیش و انبساط کے متعلق ۔ سیارہ زحل کا یا اس سے متعلق ۔ |
| 4388 | SATURNIAN R Noun Report Error! | ساکنان ۔ زحل ۔ زحل کے ساۓ میں پیدا ہونے والا ۔ |
| 4389 | SATURNIAN R Adjective Report Error! | زُحَل کا يا اُس سے مُتعلِق ۔ سادَہ ۔ نيک خو ۔ پُرمُسَرَّت ۔ |
| 4390 | SATURNIAN AGE R Noun Report Error! | زریں دور ۔ سنہری زمانہ ۔ |