| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1751 | SALAMANDER R Adjective Report Error! | سالامندر ۔ چھپکلی نما ۔ بے ضرر ۔ نم آلود ۔ نرم بدن ۔ افسانوی کیڑا جو آگ میں رہتا ہے ۔ |
| 1752 | SALAMANDER R Noun Report Error! | سمندر ۔ آگ کا کیڑا ۔ بہادر سپاہی ۔ بارود اُڑانے کا تیز گرم لوہا ۔ |
| 1753 | SALAMANDER R Noun Report Error! | سَمَندَر (آگ کا کيڑا) چھِپکَلی جيسی بَغير کھيرے (کھَريٹے) والی جِنس ميں سے کوئی ايک ۔ |
| 1754 | SALAMANDER R Verb Report Error! | ایک دمدار جانور ، گرگٹ ۔ |
| 1755 | SALAMANDER-CLOTH R Noun Report Error! | غیر آتش گیر کپڑا جو اسبستوس سے بنتا ہے ۔ |