| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4456 | SAUCEPAN R Noun Report Error! | فرائی پان کی طرح کا دستہ دار ۔ گول دھات کا برتن چولھے پر رکھ کر تلنے ۔ اُبالنے وغیرہ کے لیے ۔ |
| 4457 | SAUCER R Noun Report Error! | طشتری ، چھوٹی رکابی ، گملے کے نیچے رکھنے کا ظرف ۔ |
| 4458 | SAUCER R Verb Report Error! | طشتری میں ڈھالنا ۔ |
| 4459 | SAUCER R
Report Error! | طشتری ۔ |
| 4460 | SAUCER R Noun Report Error! | طَشتَری / پِرچ ۔ کوئی ڈِش ۔ رَکابی يا طَشتَری کی شَکَل کا بَرتَن ۔ |