Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | LAC INSECT R Adjective Report Error! | لیک انسیکٹ ۔ لاکھی حشرات ۔ نہایت مفید چھوٹے چھوٹے حشرات مادہ حشرہ لاکھ نما مواد میں ملفوف ہوتی ہے ۔ یہ رال یا لاکھ اس کے اپنے غدود خارج کرتے ہیں ۔ اس سے جبڑا لاکھ بنائی جاتی ہے ۔ |
7 | LAC LAKE R Noun Report Error! | ایک ققسم کا قرمزی رنگ جو لاکھ سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
8 | LAC OPERON R
Report Error! | لیک او پی رون : خلیوں میں ہونے والا ایسا میکائی عمل جو جین کے فنکشن کو با قاعدہ کرکے شوگر لیکٹوز کے میٹا بولزم کے دوران بننے والی انزائمز سے متعلقہ ڈی این اے کے سلسلہ کو با قاعدہ کرتا ہے ۔ |
9 | LAC/COCHINEAL R Noun Report Error! | وہ کیڑا جس سے لاکھ پیدا ہوتی ہے ۔ |
10 | LACCASE R
Report Error! | لیکیز ۔ ایک اینزائم جو مرعدد بیکٹیریا ، کھمبیوں ، بڑے پودوں اور پھلوں میں پایا جاتا ہے اور جو متعلقہ کینونز کے لیے پولی فینولز کی تکسید کا ذمہ دار ہوتا ہے ۔ |