Sr. | English Words | Urdu Words |
236 | LACTATE R Noun Report Error! | ليکٹيٹ ۔ دُودھ کے تيزاب کا ايک نَمَک ۔ نَمَک شيريں تيزاب ۔ |
237 | LACTATE CALCIUM R Noun Report Error! | کیلشیم کا حل پزیر نمک جسے کیلشیم کی کمی دور کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے |
238 | LACTATED R Verb Report Error! | دو دھ پلایا ۔ |
239 | LACTATED RINGER INJECTION R Noun Report Error! | کیلشیم کلورائیڈ ، پوٹاشیم کلورائیڈ سوڈیم کلورائیڈ اور سوڈیم لیکٹیٹ کا پانی میں سیر شدہ محلول بنا کر انجیکشن لگانا تاکہ اندرون جسم نمکیات کی کمی فوری طور پر پوری ہو |
240 | LACTATION R Latin Report Error! | شیر آوری ۔ دُودھ کا اخراج ۔ دُودھ پِلانا ۔ چھاتی سے بَچّے کو دُودھ پِلانے کا عرصَہ |