Sr. | English Words | Urdu Words |
336 | LACTONE R Noun Report Error! | ليکٹون ۔ ايک ہائيڈرائڈ کے طَبقَہ ميں سےکوئی ايک جو ہائيڈروکسی ايسَڈ ميں سے حاصِل ہو ۔ |
337 | LACTONES R
Report Error! | لیکٹوز ۔ ہائیڈ رو کسل اور کار بوکسل گروپوں میں پائے جانے والی پانی کو خارج کرنے پر بننے والے این ہائیڈ رائیڈز ۔ یہ لیکٹونز گیما اور ڈیلٹا ہائیڈ روکسی ایسڈز ہوتے ہے ۔ |
338 | LACTONIC R Adjective Report Error! | ليکٹون سے مُتعلِق ۔ ليکٹونی ۔ |
339 | LACTOPROTEIN R Noun Report Error! | دودھ کا البومنی جزو ۔ |
340 | LACTOPROTEIN R Noun Report Error! | دودھ کا زلالی جزو |