Sr. | English Words | Urdu Words |
221 | LACTAGOGUE R Greek, Latin Report Error! | شیر افزا ۔ دُودھ کو تحریک دَینے والی شے |
222 | LACTAGOGUE R Verb Report Error! | دودھ اتارنے والی دوا ۔ |
223 | LACTAGOGUE R Noun Report Error! | رس نکلنا اس کا مخفف ۔ |
224 | LACTAL BUMIN R Noun Report Error! | ليکٹ البومِن ۔ دُودھ ميں پايا جانے والا ايک لَحمِيَہ ۔ |
225 | LACTALBUMIN
R
Report Error! | لیکٹ ایلبومن ۔ ایلبومن کلاس کی ایک پروٹین ہے ۔ اس کا m.wt تقریباً 175000 ہوتا ہے ۔ دودھ میں پائی جاتی ہے ۔ |