Sr. | English Words | Urdu Words |
271 | LACTIC ACID R
Report Error! | شیری تیزاب ، دودھ کا تیزاب : ایک بے رنگ قلمی نامیاتی مرکب ۔ |
272 | LACTIC ACID R Noun Report Error! | (حَياتی کيمِيا) دُودھ کا تيزاب ۔ ليکٹِک تيزاب ۔ |
273 | LACTIC ACID, 2-HYDROXYPROPIONIC ACID
R
Report Error! | لیکٹک ایسڈ ۔ اسے 2 ۔ ہائیڈ روکسی پرو پائیونک ایسڈ بھی کہا جاتا ہے ۔ ڈی لیکٹک ایسڈ ، نقطہ پگھلاﺅ 18 سینٹی گریڈ ، ایل لیکٹک ایسڈ ( سار کو لیکٹک ایسڈ ) پٹھوں میں کار بوہائیڈ ریٹ کی ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے پایا جاتا ہے ۔ |
274 | LACTIC ACIDEMIA R Noun Report Error! | خون میں لیکٹک ایڑ کی زیادتی |
275 | LACTIC FERMENTATION R Noun Report Error! | دودھ کا تخمیر ، دودھ کا پھٹ جانا |