Sr. | English Words | Urdu Words |
116 | LACHRYMATOR R Noun Report Error! | کوئی بیرونی شے جِس سے آنکھ میں کھٹک پیدا ہو کر آنسو نِکلیں ۔ |
117 | LACHRYMATORY R Adjective Report Error! | لیکری میٹری ۔ اشک خیز ۔ آنسووں کا سبب بننا ۔ |
118 | LACHRYMATORY R
Report Error! | لیکری میٹری : ایسی گیس جس کی وجہ سے آنکھوں سے آنسو جاری ہوجاتے ہیں ۔ |
119 | LACHRYMATORY R Noun Report Error! | اشک دان ۔ آنسو جمع کرنے کا برتن ۔ |
120 | LACHRYMATORY,LACHRYMAL R Noun Report Error! | (رومی عتيق) اشک دان ۔ سَر شَکيَہ ۔ ايک چھوٹا بَرتَن جو مَقبَروں ميں مِلا ہے ۔ |