| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 101 | LACHRYMAL DUCT R Adjective Report Error! | آنسو خارج کرنے والی نالی ۔ |
| 102 | LACHRYMAL GLAND R Adjective Report Error! | لیکریمل گلینڈز ۔ اشکی غدود ۔ آنسو پیدا کرنے والے غدود ۔ فقاریہ جانداروں کی آنکھوں کے بیرونی گوشے میں پائے جاتے ہیں ۔ |
| 103 | LACHRYMAL GLAND R Adjective Report Error! | آنسو لانے والے غدود ۔ |
| 104 | LACHRYMAL GLAND R
Report Error! | آنسو خارج کرنے والی نالی جو غدود کو اوپر کے جوڑ ( سنگم ) سے ملاتی ہے ۔ ( چوپایوں میں پائی جانے والی کیفیت ) |
| 105 | LACHRYMAL MOOD R
Report Error! | آنسووں سے مُتعلِق يا مَخصُوص ۔ اشکی ۔ سَرشَکی ۔ |