Sr. | English Words | Urdu Words |
251 | LACTEAL,LACTEAN,LACTEOUS R Adjective Report Error! | دُودھ سے مُتعلِق و مُشابَہ ۔ دُودھيا ۔ دُودھ پيدا کَرنے والا ۔ |
252 | LACTEALLY R Adverb Report Error! | لَبنی طَور پَر ۔ شير آورانَہ طَور پَر ۔ |
253 | LACTEALS R Adjective Report Error! | متعلقہ دودھ چھوٹی انتڑیوں کا وہ حصہ جہاں کیلوس بنتا ہے ۔ |
254 | LACTEALS R Latin Report Error! | عرُوقِ لَبنیَہ ۔ آنت کی وِلائی میں واقع لَمفَیٹِک نالیاں جو لَمف کو جَمَع کَرتی ہَیں ۔ جِس میں ہَضَم شُدَہ چِکنائی کے اجزا زیادَہ پائے جاتے ہَیں اِس لیے اِن کی رَنگَت سَفَید ہوتی ہے |
255 | LACTEOUS R Adjective Report Error! | شیریں دودھیا ۔ شیریں نما ۔ |