| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 241 | LACTATION R Adjective Report Error! | لیکٹیشن ۔ رضاعت ۔ شیر آوری ۔ ممالیہ غدود سے دودھ کا اخراج ۔ بچوں کو دودھ پلانے کا زمانہ ۔ |
| 242 | LACTATION R
Report Error! | دودھ کی افزائش ہونے کا عمل : میمری گلینڈز کے ذریعے میملز میں دودھ کا بننا ۔ |
| 243 | LACTATION R Noun Report Error! | شير داری ۔ لَبَن ، ميمَل جانوَروں ميں دُودھ کی پيدائش ۔ دُودھ کی پيدا وار کا عرصَہ ۔ |
| 244 | LACTATION R Noun Report Error! | اخراج دودھ کا ۔ |
| 245 | LACTATIONAL R Adjective Report Error! | دُودھ کی پيدائش سے مُتعلِق ۔ شير دارانَہ ۔ |