Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | LACCIC ACID R Noun Report Error! | لاکھ کا ترشہ ۔ |
12 | LACCIFERIDAE R Adjective Report Error! | لیسی فریڈا ۔ حشرات کا خاندان ۔ مادہ بہت چھوٹی ہوتی ہے ان کے پر نہیں ہوتے ۔ جسم بے قاعدہ گول ۔ انٹینا کا محض نشان اور ٹانگیں بالکل نہیں ہوتیں ۔ ان کے جسم پر لیس دار اخراج چپکا ہوتا ہے ۔ اس سے لاکھ بنائی جاتی ہے ۔ لاکھ بنانے کے لیے اس کی کچھ اقسام کی تجارتی بنیادوں پر افزائش کی جاتی ہے ۔ |
13 | LACCINNN R Noun Report Error! | لاکھ کا رنگ ۔ |
14 | LACCOLITE LACOLITH R Noun Report Error! | قبہ لاوی: ایک قسم کا آتش فشاں پتھر ۔ |
15 | LACCOLITH,LACCOLITE R Noun Report Error! | قُبَہ لاوی ۔ آتَشيں چَٹان کا تودَہ ۔ |