Sr. | English Words | Urdu Words |
276 | LACTICIFER R Adjective Report Error! | لیکٹی سائیفر ۔ شیرہ دار ۔ شیرہ یا دودھیا سیال رکھنے والے خلیے یا متعدد پودوں کے پوست میں یہ سیال رکھنے والی نالی ۔ |
277 | LACTIDE
R
Report Error! | لیکٹائیڈ : کار باکسلک ایسڈ کی دو مالیکیولوں ( جن میں کار بکسل گروپ سے اگلے کار بن ایٹم سے ہائیڈ رو آکسل گروپ جڑا ہوتا ہے ۔ کی ایسٹر سازی کے عمل سے بننے والا اچھے رکنی رنگ (ring) والا مرکب ۔ |
278 | LACTIDE, C6 H8 O4 R
Report Error! | لیکٹائیڈ ۔ بصری طور پر فعال حالتوں میں پایا جاتا ہے ۔ لیکٹک ایسڈز کے مرتکز محلولوں کی سست تقطیر سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
279 | LACTIDES R
Report Error! | لیکٹائیڈز ۔ مزکورہ گروپ رکھنے والے مرکبات ، انہیں ہائیڈ راکسی فیٹی ایسڈز سے پانی کے اخراج ( گرم کرنے پر ) کے بعد حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
280 | LACTIFERAE AMPULAR R Noun Report Error! | دودھ کی نالی کی فراخی (پھول جانا) |