Sr. | English Words | Urdu Words |
136 |
CRAMPN R Noun
Report Error!
|
اینٹھَن ۔ کِسی عُضلے کا سُکَڑنا جِس سے دَرد ہوتا ہے ۔ یہ تھَکاوَٹ سے ہوتا ہے |
137 |
ANTICHLOR R Noun
Report Error!
|
اینٹی کلور ۔ رنگ کاٹنے کے بعد اشیائ سے کلو رین ختم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے |
138 |
ANTIHISTAMINES R Noun
Report Error!
|
اینٹی ہسٹامائنیز۔ یہ ادویات الر جی کے امراض کے علاج کے لیے استعمال کی جاتی ہیں |
139 |
anti-parkinson R Phrase
Report Error!
|
اینٹی پارکنسن ۔ جو اضنحلال کم کرنے والی ادویہ کے سائیڈ اثرات کو زائل کرتی ہیں ۔ |
140 |
ENTOMOLOGIST R Adjective
Report Error!
|
اینٹومولوجسٹ ۔ ماہر حشریات ۔ حشریات کے بارے میں سائنسی علم رکھنے والا ۔ |