Sr. | English Words | Urdu Words |
156 |
antiprothrombin R Phrase
Report Error!
|
اینٹی پروتھرومبن : خون کے جمنے کو روکتا ہے ۔ کیونکہ پروتھرومبن کو تھرومبن میں تبدیل کردیتا ہے ۔ |
157 |
antimetabolite R Phrase
Report Error!
|
اینٹی میٹابولائٹس : شدید لقوے میں فولک ایسڈ ، امینوپڑن اور امیتھوپڑن ذہنی طور پر دیئے جاتے ہیں ۔ |
158 |
BRICKYARD R Noun
Report Error!
|
اینٹیں بنانے کا احاطہ ۔ اینٹوں کی ورکشاپ ۔ اینٹیں بنانے کی ایسی کھلی جگہ جہاں بھٹہ بھی لگا ہوتا ہے ۔ |
159 |
ANTENNA R Noun
Report Error!
|
اینٹینا ۔ ہوائیہ ۔ حشرات کی ایک خصوصیت یہ ہے ان میں محاس ہوتے ہیں اور یہ سر کے اوپر نما یاں نظر آتے ہیں |
160 |
ENTEROPNEUSTA R Adjective
Report Error!
|
اینٹیر و نیٹا ۔ نیم حبلی ۔ بے سر حیوانوں کا چھوٹا سا سب فائلم کمتر منظم حیوانات مثلا ٹنگ ورم ۔ |