207 |
ANTIMONY (SB) R
Report Error!
|
اینٹی منی سٹیبئم ۔ مختلف رنگ و روپ میں پایا جانے والا مادہ ۔ مثلاً زرد اینٹی منی ، دھماکہ خیز اینٹی منی اور دھاتی اینٹی منی ۔ اینٹی منی زرد رنگ کا ٹھو س قلمی مادہ ہوتا ہے جو کاربن ڈائی سلفائیڈ میں حل ہو جاتا ہے ۔ دھماکہ خیز اینٹی منی کا حصول اینٹی منی ٹرائی کلورائیڈکے محلول کے الیکٹرو لائسز سے ہائيڈروکلورک ایسڈکے ذریعے ہوتا ہے ۔ یہ رگڑنے یا خراش پیدا کرنے پر پھٹ جاتا ہے ۔ دھاتی اینٹی منی ایک چمکدار سفید دھات ہوتی ہے ناقص موصل ہے ۔ اسے بھرتوں میں سختی اور مزاحمت پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |