Urdu English Dictionary

 
 Search Results for اینٹ :
Sr.English WordsUrdu Words
201 ANTIMONY (V) CLORIDE (ANTIMONY PENTA CHLORIDE) (SBC15) R

Report Error!
اینٹی منی کلورائیڈ۔ (اینٹی منی پینٹا کلورائیڈ)ایک بے رنگ سیال جو مولڈن ٹرائی کلورائیڈ کو کلورین سےٹریٹ کرنے پر حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے زیادی تر نامیاتی کیمیسٹری میں ایک تیز کلوری نیٹنگ ایجنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
202 ANTIBODY R
Adjective
Report Error!
اینٹی باڈی ۔ جسم دافع ۔ ضد جسم ۔ جسم میں داخل ہونے والے بیرونی اجسام کے رد عمل میں پیدا ہونے والا مادہ اینٹی باڈی ایک قسم کی پروٹین ہوتی ہے جو جراثیم کی ہلاکت اور بدن کی صفائی میں مفید اور مددگار ثابت ہوتی ہے ۔
203 antinode a point line or plane where the displacement (positive or negative) is a local maximum in a standing wave compare node R
Phrase
Report Error!
اینٹی نوڈ ، ضد عقدہ ، تار کے وہ نقطے جن کا حیطہ زیادہ سے زیادہ ہو ضد عقدسے کہلاتے ہیں مقررہ لہروں کی سیریز میں زیادہ سے زیادہ ہٹاﺅ کے دو یکساں اور لہری حرکات جو مساوی رفتار سے مخالف سمتوں میں ایک خط مستقیم کساتھ جاری ہوں ، خط کے ساتھ ساتھ نوڈ اور انٹر نوڈ دیتی ہیں ۔
204 AMOEBIASIS R
Noun
Report Error!
اینٹا میبا ہسٹو لیٹیکا کا بڑی آنت میں اکٹھا ہونا جہاں یہ نا سور پیدا کر دیتی ہے ۔ اور پیچش کا باعث بنتی ہے ۔ اگر یہ امیبا جگر کے دوران خون میں چلے جائیں تو جگر میں پیپ پیدا کر دیتے ہیں ۔ اس مرض کی تشخیص پاخانے کا ٹسٹ کرنے سےہوتی ہے ۔ اور یہ جنسی مرض ہے جو مردوں میں ہم جنسی کے ذریعے پھیلتا ہے ۔
205 ENTROPY R

Report Error!
اینٹراپی ۔ ناکارگی ۔ کسی دو طرفہ نظام کے لیے اینٹراپی کی تبدیلی سے مراد جذب شدہ حرارت کی تھر موڈائنک ٹمپریچر سے تقسیم ہے ۔ درجہ حرارت سے متعلق حساب کو آسان بنانے کے لئے ایک مقدار اس کی تبدیلیوں کی ناقابل واپسی عمل میں جذب شدہ حرارت کی مقدار کی نسبت مطلق درجہ حرار ت (جس پر حرارت جذب ہو نے ) سے ہوتی ہے ۔

207 Search Results Found for 'اینٹ':

1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  
21  22  23  24  25  26  27  28  29  30  31  32  33  34  35  36  37  38  39  40  
[41]  42  

Your comments/feedback/correction/thoughts for word اینٹ





Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google