Sr. | English Words | Urdu Words |
176 |
ENTIRE R Adjective
Report Error!
|
اینٹائر ۔ درست ۔ کامل ۔ پتے پھول پتی یا سنبلہ کا کنارہ جو ایک جیسا اور ہموار ہوتا ہے ۔ جیک فروٹ کے پتے آم اور برگد کے پتے ۔ |
177 |
ANTI ALIASING R Noun
Report Error!
|
اینٹی ایلیازنگ ۔ ڈسپلے سکرین کی خراب ریزولوشن کی وجہ سے نوکدار خمیدہ اشکال یا پرچھی لکیرون کو درست کرنے کی ایک سافٹ ویئر ٹیکنیک ۔ |
178 |
PIN INDEX R Noun
Report Error!
|
اینٹی کنفیوژن ڈیوائیس ایک سسٹم جو اس امر کی یقین دھانی کرتا ہے کہ گیس کا سلنڈر صحیح طور پر بیہوشی طاری کرنے والی مشین کے ساتھ ملحق ۔ |
179 |
ANTENNULES R Adjective
Report Error!
|
اینٹینولز ۔ مجلس قرنک ۔ پہلایا چھوٹا انٹینا ۔ یہ چھوٹا انٹینا قشریہ حیوانوں کے سر کے دوسرے حصہ میں حصہ زائدہ کی طرح ہوتا ہے ۔ |
180 |
antihistamine an substance that inhibits the effects of histamine antihistamines are used to reduce he severits of the symptoms of allergic reaction such as insed bites and hay fever allergy
R Phrase
Report Error!
|
اینٹی ہسٹامائین ، ادویات کا ایک گروپ جو جسم میں ہسٹامین کے اثر کو زائل کرتا ہے اس لیے یہ ادویات الرجی والے امراض کے لیے استعمال کی جاتی ہیں ۔ |