Urdu English Dictionary

 
 Search Results for اینٹ :
Sr.English WordsUrdu Words
196 ENTOMOBRYIDAE R
Adjective
Report Error!
اینٹو موبریڈا ۔ فلسی حشرات ۔ جست دم حشرات کا خاندان ۔ جوڑ دار چھ پاوں والے ۔ جسم پر کھپرے ہوتے ہیں ۔ پچھلی ٹانگیں دو بند پاوں پائے حشرہ رکھتی ہیں ۔ پیٹ کا چوتھا حلقہ تیسرے سے بڑا ہوتا ہے ۔
197 antiphlogistine R
Phrase
Report Error!
اینٹی فلو جسٹین : یونانی الفاظ بمعنی خلاف اور فلوجسوس بمعنی بھنا سے ماخوذ اصطلاح ۔ ایک دوا جس میں کئی اشیاء شامل ہیں ۔ مثلاً کولن ، گلسرین ، جراثیم کش اور معطر اشیاء ۔ اسے پلٹس کےلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
198 ANTIBODIES R

Report Error!
اینٹی باڈیز ، خون کے مائع حصہ ( سیرم) میں پائی جانے والی پروٹین ہیں جو اینٹی جن ( بیرونی مادے ) کے جسم میں داخل ہونے پر ردعمل (مزاحمت ) کے طور پر از خود پیدا ہوتی ہیں ۔ اینٹی باڈ یز بیرونی مادوں کو بے اثر بنا دیتی ہیں ۔
199 ANTI MATTER R

Report Error!
اینٹی میٹر ۔ اینٹی پارٹیکلز پر مشتمل فرضی مادہ ۔مثلاً اینٹی ہائیڈروجن ایک اینٹی پروٹان اور ایک پازیٹران پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اگرچہ فرضی طور پر یہ ممکن ہے لیکن حقیقی طور پرکائنات میں اس کا سراغ کہیں نہیں مِلا ۔
200 ENTOMOSTRACA R
Adjective
Report Error!
اینٹو موسٹیریکا ۔ خوردبینی قشرئیے ۔ چھوٹے باریک اور خوردبینی قشریہ جاندار ۔ تازہ اور نمکین پانیوں میں پائے جاتے ہیں ۔ آزاد منش ہوتے ہیں ۔ طفیلئیے یا ہم باش ہیں ۔ کنڈل پا ۔ چپوپا ۔ برگ پا وغیرہ ۔

207 Search Results Found for 'اینٹ':

1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  
21  22  23  24  25  26  27  28  29  30  31  32  33  34  35  36  37  38  39  [40]  
41  42  

Your comments/feedback/correction/thoughts for word اینٹ





Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google