Sr. | English Words | Urdu Words |
166 |
cramp R Phrase
Report Error!
|
اینٹھن : کسی عضلے یا عضلات کے گروہ کا سکڑنا جس سے درد ہوتا ہے ۔ یہ تھکاوٹ سے ہوتا ہے ہیضہ اور زہریلی خوراک سے ہوتا ہے ۔ |
167 |
cramp R Phrase
Report Error!
|
اینٹھن : کسی عضلے یا عضلات کے گروہ کا سکڑنا جس سے درد ہوتا ہے ۔ یہ تھکاوٹ سے ہوتا ہے ہیضہ اور زہریلی خوراک سے ہوتا ہے ۔ |
168 |
ANTIMONY(111) FLUORIDE (SBF3) R
Report Error!
|
اینٹی منی ۔ فلورائیڈ ٹھوس مادہ جو فلوری نیٹنگ عامل کے طور پراستعمال کیا جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلاو ۲۹۲ سینٹی گریڈ ہے ۔ |
169 |
Daunorubicin R Phrase
Report Error!
|
اینٹی بائیوٹِک لیو کیمیا میں مفید ۔ D-N-A کی تالیف میں رکاوٹ پیدا کرتی ہے ہڈی کے گودے اور قلبی عضلے کے لیے ضرر رساں ہے ۔ |
170 |
ANTIMALARIALS R
Report Error!
|
اینٹی ملیریا ۔ (دافع ملیریا) ملیریا بخار کے علاج کے لیۓ بننے والی ادویات مثلاً کونین ۔، کیماکین ، پاماکین وغیرہ ۔ |