Sr. | English Words | Urdu Words |
151 |
integrated circuit(ic) an ellectronic circuit on a semicon ductro usually of silicon but sometime gallium arsenide R Phrase
Report Error!
|
اینٹیگریٹڈ سرکٹ ، کسی نیم موصل (سلیکان کیلیم آرسینائیڈ وغیرہ) پر موجود الیکٹرانی سرکٹ ۔
|
152 |
antihaemophilic globulin R Phrase
Report Error!
|
اینٹی سیموفلک گلوبولن : پلازما میں موجود خون جمنے میں ملوث ایک عامل سیرم سے غیر موجود ۔ |
153 |
ENTOMOPHILOUS R Adjective
Report Error!
|
اینٹوموفیلس ۔ حشرات پسند ۔ حشرات کے ذریعے پولی نیشن کی مطابقت پیدا کر لینے والے ۔ |
154 |
ANTICHLOR R
Report Error!
|
اینٹی کلور ۔ ایسا مادہ جو بلیچنگ کے بعداشیا سے کلورین کو خارج کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ |
155 |
CHIMNEY-BREAST R Noun
Report Error!
|
اینٹ کی چِمنی جو کمرے میں دیوار سے باہِر نِکلی ہوئی ہو اور اِس کے زیریں حِصّے میں آتِش دان ہو ۔ |