Sr. | English Words | Urdu Words |
186 |
ANTIMONY (V) OXIDE(SB2O5) R
Report Error!
|
اینٹی منی آکسائیڈ ۔ زرد رنگ کا غیر حل پذیر ٹھوس مادہ اسے اینٹی منی کو گرم کرکے حاصل کیا جاتا ہے۔ اس عمل کے دوران گاڑا ٹاٹرک ایسڈ استعمال کیا جاتا ہے ۔
|
187 |
antimony symbol sb (from stibium) the element with atomic number 51 and relative atomic mass 121.8 which is in group 15 R Phrase
Report Error!
|
اینٹی منی ، ایک عنصر جس سے ٹائپ میٹل کا بھرت تیار ہوتا ہے جو ٹائپ کر حروف بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ایٹمی وزن 121.75 ایٹمی نمبر ۵۱ ایک قلمی سفید دھات ہے ۔ |
188 |
ENTITY R Noun
Report Error!
|
اینٹیٹی ۔ کمپیوٹر ایڈڈ ڈیزائن اور آبجیکٹ اوریننٹڈ ڈیسزانسن میں ایک ایسی شے جس سے ایک خاص کیٹگری یا قسم کے طور پر ایک اکائی کی طرح کا سلوک کیا جا سکتا ہے ۔ |
189 |
ANTIFEBRIN: (C6 H5 NHCOCH3) R
Report Error!
|
اینٹی فیبرین ۔ ایک سفید رنگ کا ٹھوس قلمی مرکب ۔نقطہ جوش ۱۱۲ سینٹی گریڈ ۔ رنگوں میں استعمال ہونے کے علاوہ ادویات میں دافع بخار کی حیثیت سے شامل کیا جاتا ہے ۔ |
190 |
AMETHOPTERIN R
Report Error!
|
اینٹی فولَک ایسَڈ دَوا ۔ اِس خامرے کی عاملیت کو روکتا ہے جو فولَک ایسَڈ کو عامل میں تَبدیل کَرتا ہے ۔ اِس طَرَح تَقسیم میں مُلَوَّث خُلیوں کی خلاف سرگرم رہتا ہے |