Urdu English Dictionary

 
 Search Results for اینٹ :
Sr.English WordsUrdu Words
191 ANTICOAGULANT R
Adjective
Report Error!
اینٹی کو گیولنٹ ۔ ضد ترویب ۔ بستگی یا جماو روکنے والا ایسا مادہ جو داخلی طور پر خون کے اخراج کو بے قابو بناتا ہے ۔ اس سے خون جمتا نہیں اور مسلسل بہتا رہتا ہے ۔
192 ANTIFERROELECTRIC R

Report Error!
اینٹی فیروالیکٹرک۔ کسی بھی ایسے کرسٹل کو اینٹی فیرو الیکٹرک کہا جاتا ہے جو ڈائی پولز متبادل پولی ہائیڈرا پوائنٹس۔اَپ اینڈ ڈاون پوزیشن میں ہوں اور ڈائی پول موومنٹ نہ ہو ۔
193 ANTIBIOTICS R

Report Error!
اینٹی بایوٹکس ( جراثیم کش ) ۔ ایسے مادے ( نامیاتی مرکبات ) جو جراثیم سے حاصل کیے جاتے ہیں اور مہلک جراثیم کو ختم کرنے یا ان کی نشوونما میں رکاوٹ یا تاخیر پیدا کرنے صلاحیت رکھتے ہیں ۔
194 SPALLING R
Noun, Verb
Report Error!
اینٹ پتھر یا کنکریٹ کی سطع یا کناروں سے ٹکڑوں کا جھڑ جانا ۔ کنارہ جھڑنا ۔ سنگ تراشی ۔ پتھر تراشی ۔ پتھر توڑنا ۔ چھڑی توڑنا ۔ ان گھڑ پتھر کو درُست کرنا ۔ لکڑی کی چھپٹیاں الگ کرنا ۔
195 ANTING R
Adjective
Report Error!
اینٹنگ ۔ موریت ۔ زندہ چیونٹیوں کو پرندوں کی طرف سے اپنے بال و پر میں داخل ہونے دینا ۔ یہ عمل ان کے لیے اپنے بال و پر اور جلد کی صفائی کے لیے نہایت فرحت بخش ہوتا ہے ۔

207 Search Results Found for 'اینٹ':

1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  
21  22  23  24  25  26  27  28  29  30  31  32  33  34  35  36  37  38  [39]  40  
41  42  

Your comments/feedback/correction/thoughts for word اینٹ





Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google