Urdu English Dictionary

 
 Search Results for اینٹ :
Sr.English WordsUrdu Words
181 ANTISTATIC DEVICE R
Noun
Report Error!
اینٹی سٹیٹک ڈیوائس ۔ بجلی کے جھٹکوں کی طاقت کوکم کرنے کی ایسی ڈیوائس جس سے کمپیوٹر کے سازو سامان یا ڈیٹا کے نقصان کے خطرات دور ہو جاتے ہیں ۔
182 ANTIMONY(111)OXIDE (SB2O3) R

Report Error!
اینٹی منی آکسائیڈ ۔ ایک سفید سفوف ، نقطہ پگھلاو ۶۵۰ سینٹی گریڈ ۔ پانی میں حل ہو جاتا ہے ۔ لیکن دو تعاملا ہے ۔ ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
183 ANTIGENS R

Report Error!
اینٹی جن ۔ ایسی پروٹین یاکاربوہائیڈریٹ جو خون میں شامل ہو کر اینٹی باڈیز بنانے کا عمل تیز کر دیتی ہے ۔جیسے(پولی سیکرائیڈز اور نیوکلی اک ایسڈ)
184 ANTELOPE R
Adjective
Report Error!
اینٹی لوپ ۔ ہرن چکارا ۔ دو حصوں میں بٹے سموں والا اور جگالی کرنے والا حیوان ۔ اس ممالیہ کے سینگ سیدھے ہوتے ہیں ۔ ہر سال جھڑتے نہیں ۔
185 ANTIACIDS R

Report Error!
اینٹی ایسڈز ( دافع تیزابیت ) ، معدے کی تیزابیت دور کرنے والے مادے n h c o کو نیوٹرلا ئز میکنیشیم سلیکیٹ اور سوڈیم سیلیکٹ کو روکتے اور h+ [ al( oh)3 ] کوجذب کرتے ہیں ۔

207 Search Results Found for 'اینٹ':

1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  
21  22  23  24  25  26  27  28  29  30  31  32  33  34  35  36  [37]  38  39  40  
41  42  

Your comments/feedback/correction/thoughts for word اینٹ





Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google