Sr. | English Words | Urdu Words |
766 | And subjugated the sun and moon for you so that they perform their tasks diligently; and subdued the night and day for your service[Q 14-33] R Holy Quranic Report Error! | اور سورج اور چاند کو تمہارے لیے کام میں لگا دیا کہ دونوں (دن رات) ایک دستور پر چل رہے ہیں۔ اور رات اور دن کو بھی تمہاری خاطر کام میں لگا دیا |
767 | AND SUCH R
Report Error! | اس قسم کا ۔ اس قسم کی ۔ |
768 | And such fruits as they desire[Q 77-42] R Holy Quranic Report Error! | اور میؤوں میں جو ان کو مرغوب ہوں |
769 | And suck from all fruits and flit about the unrestricted paths of their Lord. A drink of various hues comes out of their bellies which contains medicine for men. In this is a sign for those who reflect[Q 16-69] R Holy Quranic Report Error! | اور ہر قسم کے میوے کھا۔ اور اپنے پروردگار کے صاف رستوں پر چلی جا۔ اس کے پیٹ سے پینے کی چیز نکلتی ہے جس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں اس میں لوگوں (کے کئی امراض) کی شفا ہے۔ بےشک سوچنے والوں کے لیے اس میں بھی نشانی ہے |
770 | and suitcases outside no,6 millerfield place ,waiting for the taxi, R Phrase Report Error! | اور سوٹ کیسوں کے پاس نمبر چھ ملر فیلڈ پلیس کے باہر ٹیکسی کے انتظار میں کھڑے ہوتے، |